Home/
FINANCING APPLICATION FORM FOR SMALL & MEDIUM ENTERPRISES (SMEs)

FINANCING APPLICATION FORM FOR SMALL & MEDIUM ENTERPRISES (SMEs)

چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (SMEs) کے لیے تمویل / فنانسنگ درخواست فارم

Business Details کاروبار کی تفصیلات
Business Status کاروباری حیثیت
Business Nature کاروبار کی نوعیت
Partners / Shareholders Details شراکت داروں / شیئر ہولڈرز کی تفصیلات

Partner / Shareholder Details

Facility(ies) requested
(e.g. Financing for Asset Purchase, Finished Goods, Raw Material, Working Capital etc.)
سہولت / سہولیات کی درخواست
(مثلا اثاثوں کی خریداری کے لیے فنانسنگ / تحویل ، تیار اشیاء خام مال، در کنگ کیپٹل وغیرہ )
Documents to be attached منسلک دستاویزات
Attach scanned copies (PDF / JPG / PNG). Max per file: 10MB
Declaration اعلان
Undertaking حلف نامہ
  • I/We certify and undertake that the information provided above is true and accurate to the best of my/our knowledge.
  • I/We authorize the bank to obtain information/data regarding my/our Allied Concern's financial and personal details from any credit bureau, agent, financial institution, company, or any other source for the purpose of processing my/our facility application and monitoring my/our facilities/accounts.
  • I/We undertake that the financing will be utilized solely for the purpose specified in the form above.
  • I/We agree that submission of the above information and facility application does not constitute approval of finance, and I/We shall have no right to claim finance from any forum if the bank declines the request for any reason.
  • میں ہم تصدیق کرتا ہوں کرتے ہیں اور عہد کرتا ہوں کرتے ہیں کہ اوپر دی گئی معلومات میرے ہماری بہترین معلومات کے مطابق درست ہیں۔
  • میں ہم اس کے ذریعے بینک کو اجازت دیتا ہوں دیتے ہیں کہ وہ میرے ہماری وابستہ کا روباری اداروں کی مالی اور ذاتی تفصیلات کسی بھی کریڈٹ بیورو، ایجنٹ ، مالیاتی ادارے، کمپنی یا دیگر ذرائع سے حاصل کریں تا کہ میری ہماری سہولت درخواست فارم پر کارروائی کی جاسکے اور میرے / ہماری سہولتوں کھاتوں کی نگرانی کی جاسکے۔
  • میں ہم عہد کرتا ہوں کرتے ہیں کہ فنانسنگ / تمویل کو اسی مقصد کے لیے استعمال کیا جائے گا جیسا کہ اوپر فارم میں بیان کیا گیا ہے۔
  • میں ہم اس بات سے اتفاق کرتا ہوں کرتے ہیں کہ درج بالا معلومات اور سہولت درخواست فارم کا جمع کروانا فنانس کی منظوری نہیں ہے اور اگر بینک کسی وجہ سے میری فنانس درخواست مسترد کرتا ہے تو مجھے کسی بھی فورم پر فنانس کا دعوی کرنے کا حق حاصل نہیں ہوگا